• Latest News
  • International News
  • Student
  • Sports
  • Technology News
  • Entertainment News
بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی

بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی نے دو طرفہ اٹیک سے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی، بریسال بلز کو دلچسپ مقابلے میں 12 رنزسے ناکامی کامنہ دیکھنا پڑا۔ دوسرے میچ میں ڈھاکا ڈائنا مائٹس نے چٹاگانگ ویکنگز کو 19 رنز سے مات دے دی۔

پاکستان میں سپر مون الرٹ جاری

پاکستان میں سپر مون الرٹ جاری

کوئٹہ : پاکستان میں آج سپر مون دکھا جا سکے گا، ستر سال بعد دکھائی دینے والے سپر مون نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔

امریکا میں پہلا پاکستانی فلم فیسٹیول

امریکا میں پہلا پاکستانی فلم فیسٹیول

نیویارک: امریکا میں 2 دسمبر سے پہلے پاکستانی فلم فیسٹیول کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔ یہ فیسٹیول اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام منعقد کیا جارہا ہے۔