• Latest News
  • International News
  • Student
  • Sports
  • Technology News
  • Entertainment News
’چین کا سی پیک کو مزید آگے لے جانے کا عزم‘

’چین کا سی پیک کو مزید آگے لے جانے کا عزم‘

بیجنگ: چین نے پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کو مزید آگے لے جانے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس منصوبے سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے مزید مؤثر انداز میں کام کرنے کے لیے تیار ہے۔