• Latest News
  • International News
  • Student
  • Sports
  • Technology News
  • Entertainment News
ٹوئیٹر نے 6 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس معطل کردیے

ٹوئیٹر نے 6 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس معطل کردیے

واشنگٹن: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کا کہنا ہے کہ 2016 کے دوسرے حصے میں اس نے 'دہشت گردی کے فروغ' کے الزام میں 3 لاکھ 76 ہزار سے زائد اکاؤنٹس معطل کیے جوکہ اس سے پہلے 6 ماہ کے دوران معطل کیے جانے والے اکاؤنٹس سے 60 فیصد زیادہ ہیں۔