سی وی 28 صفحات کی، نوکری پھر بھی نہ ملی

سی وی 28 صفحات کی، نوکری پھر بھی نہ ملی

10/21/16

لاہور: صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہری محمد سلیم کو ان کی میگزین کے اسٹائل میں بنائی گئی انوکھی سی وی وائرل ہونے کے بعد ان دنوں آن لائن میڈیا پر کافی پذیرائی مل رہی ہے۔