'بیٹری نہیں بولنے کا'

'بیٹری نہیں بولنے کا'

01/18/17

آپ چاہے کوئی بھی ہوں لیکن ایک بات اچھی طرح سے سمجھ لیں کہ 'رئیس عالم' کو 'بیٹری' نہیں کہنا، کیوں کہ اگر آپ نے ایسا کیا تو اس کا انجام شاید بہت بُرا ہوگا۔

'اب کھیل جمے گا'

'اب کھیل جمے گا'

01/02/17

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹی ٹوئنٹی 2017 کا ترانہ یقیناً گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی نوجوانوں کے دل میں جگہ بنالے گا، اس گانے کو کسی اور نے نہیں بلکہ پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے شاندار انداز میں گایا ہے۔

جاپان کی ٹرین میں روز سفر کرنے والی بلی

جاپان کی ٹرین میں روز سفر کرنے والی بلی

11/16/16

آپ جب روزانہ اپنے گھر سے دفتر یا اسکول جانے کے لیے ایک مخصوص راستے پر سفر کرتے ہیں تو سفر کے دوران کئی چہرے آپ کے جانے پہچانے بن جاتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو آپ کے ہم سفر ہوتے ہیں اور تقریباً روز آپ سے ٹکراتے ہیں۔

'ڈاکٹر اسٹرینج': رواں سال کی سب سے بڑی ہٹ فلم؟

'ڈاکٹر اسٹرینج': رواں سال کی سب سے بڑی ہٹ فلم؟

11/04/16

ایوینجر، ایکس مین اور ایسے ہی دیگر سپر ہیروز کی فلموں کے حوالے سے مشہور مارول اسٹوڈیو کی ایک اور سپر ہیرو پر مبنی فلم 'ڈاکٹر اسٹرینج' جمعہ 4 اکتوبر کو دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے اور ناقدین نے اسے پہلے سے ہی ممکنہ طور پر سال کی سب سے بڑی ہٹ کا مضبوط امیدوار قرار دے دیا ہے۔

فیشن پاکستان ویک : 8 ملبوسات کی دلچسپ چیزوں سے مشابہت

فیشن پاکستان ویک : 8 ملبوسات کی دلچسپ چیزوں سے مشابہت

10/31/16

ویسے تو پاکستانی ڈیزائنرز کسی بھی فیشن شو میں نمائش کے لیے اپنے سب سے بہترین ملبوسات کو پیش کرتے ہیں، تاہم ایسا بھی کئی بار ہوتا ہے جب ان کے بنائے گئے ملبوسات ایسی دلچسپ چیزوں سے کافی مشابہت رکھتے ہیں جن کا استعمال ہم اپنی عام زندگی میں کرتے یا دیکھتے ہیں۔