'مجھے نہیں لگتا شاہ رخ میرے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں'

'مجھے نہیں لگتا شاہ رخ میرے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں'

بولی وڈ میں موجود تقریباً ہر اداکارہ کا خواب ہے کہ وہ کنگ کے نام سے مشہور شاہ رخ خان کے ساتھ کام کریں، تاہم بولی وڈ کے نامور خاندان سے تعلق رکھنے اور کئی کامیاب اداکاروں کے ساتھ فلم میں کام کرنے کے باوجود اداکارہ سونم کپور اب تک شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع نہیں حاصل کرسکی۔

نوین وقار نے امیتابھ بچن کے ساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

نوین وقار نے امیتابھ بچن کے ساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

پاکستانی وی جے اور اداکارہ نوین وقار ویسے تو اپنے پراجیکٹس بہت سوچ سمجھ کر منتخب کرتی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انہیں گزشتہ سال امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کی آفر دی گئی تھی جس سے انہوں نے انکار کردیا؟

فواد اور دپیکا کی 'خفیہ' چھٹیاں

فواد اور دپیکا کی 'خفیہ' چھٹیاں

پاکستان کے کامیاب اداکار فواد خان اور بولی وڈ کی بہترین اداکارہ دپیکا پڈوکون کی جوڑی ایک ساتھ اتنی اچھی لگتی ہے کہ مداح ایک طویل عرصے سے دونوں کے ایک ساتھ فلم کرنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔