فرانسیسی خاتون رہنما کا لبنان میں اسکارف پہننے سے انکار

فرانسیسی خاتون رہنما کا لبنان میں اسکارف پہننے سے انکار

بیروت: فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل فرںٹ کی صدر اور اپریل میں ہونے والے صدارتی انتخاب کی امیدوار مارین لی پین اور لبنان کے مفتی اعظم کے درمیان ملاقات اسکارف پہننے کے تنازع کی وجہ سے منسوخ ہوگئی۔

’پاکستان کو 2025 تک 25 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کا منصوبہ’

’پاکستان کو 2025 تک 25 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کا منصوبہ’

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وژن 2025 کے تحت پاکستان کو دنیا کی 25 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کا منصوبہ ہے، حکومت منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

نیوکلیئرسپلائرز گروپ کانیا فارمولا: پاکستان کی شرکت کاامکان محدود

نیوکلیئرسپلائرز گروپ کانیا فارمولا: پاکستان کی شرکت کاامکان محدود

واشنگٹن: امریکی تنظیم کے مطابق نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں نئے ارکان کی شمولیت کے لیے تیار کردہ ڈرافٹ ہندوستان کی شمولیت کی راہ ہموار کرتا ہے مگر اس سے پاکستان کی شرکت کے امکانات ختم ہوجاتے ہیں۔