صرف ایک مسافر کیلئے ریل سروس

صرف ایک مسافر کیلئے ریل سروس

ہوکائیدو جاپان کے شمال میں واقع ایک جزیرہ ہے جہاں پر قائم کامی شراتاکی نامی ریلوے اسٹیشن پر گزشتہ تین برس سے روزانہ صرف ایک مسافر کے لیے دو ٹرینیں رکتی ہیں۔

لہنگے کی تیاری میں انسانیت کا استحصال

لہنگے کی تیاری میں انسانیت کا استحصال

ایک پاکستانی شادی کی چمک دھمک سے زیادہ چیز کون سی ہو سکتی ہے؟ بے تحاشہ کھانا پینا، سینکڑوں مہمان، مہنگی آرائش، اس جیسی کوئی تقریب نہیں ہو سکتی۔ بھلے ہی میں خود پاکستانی نہیں ہوں مگر میں نے ہماری دیسی شادیاں بہت دیکھی ہیں کیونکہ میرے شریکِ حیات پاکستانی ہیں۔