ایرانی بحریہ کے 'غیر پیشہ وارانہ رویے' پر پینٹاگون برہم

ایرانی بحریہ کے 'غیر پیشہ وارانہ رویے' پر پینٹاگون برہم

واشنگٹن: گذشتہ ہفتے کے دوران خلیج فارس اور خلیج عمان کے درمیان واقع آبنائے ہرمز میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 واقعات کے بعد امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے ایرانی بحریہ کے 'غیر پیشہ وارانہ رویے' پر برہمی کا اظہار کردیا۔

'افغانستان ڈیورنڈ لائن کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا'

'افغانستان ڈیورنڈ لائن کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا'

کابل: سابق افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات کے باوجود اپنے بیان میں کہا ہے کہ 'پاکستان کے پاس ڈیورنڈ لائن کے معاملے پر افغانستان کو ڈکٹیٹ کرنے کا کوئی قانونی اختیار حاصل نہیں'۔