میٹرک بورڈ: مضمون نویسی کے مقابلے

میٹرک بورڈ: مضمون نویسی کے مقابلے

02/07/16

کراچی ……ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی سیکرٹری حورمظہر کے مطابق میٹرک بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی کی نگرانی میں پاکستان سائنس فاؤنڈیشن اسلام آباد اور میٹرک بورڈ کے تحت ہونے والے مضمون نویسی کے مقابلے منگل 12جنوری 2016سے شروع ہو رہے ہیں۔

جامعہ کراچی: ڈپلومہ کورسز میں داخلوں کا آغاز

جامعہ کراچی: ڈپلومہ کورسز میں داخلوں کا آغاز

02/07/16

کراچی (نیٹ نیوز) جامعہ کراچی کے ایریا اسٹڈی سینٹربرائے یورپ کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ شجاعت کے اعلامیہ کے مطابق سینٹر ہذا میں انگلش ،جرمن ،فرنچ اور اطالوی زبانوں میں سرٹیفیکٹ کورسز جبکہ فرنچ ،انگلش اور اطالوی زبانوں میں ڈپلومہ کورسز میں داخلے بروز پیر 18 جنوری 2016 ء سے شروع ہوں گے۔