پی ایس ایل فائنل :'پاکستان کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے'

پی ایس ایل فائنل :'پاکستان کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے'

03/01/17

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا لاہور میں انعقاد پوری قوم کی خواہش ہے اور فائنل کے انعقاد میں انہیں وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بھرپور معاونت حاصل ہے۔

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی قیمت کیا ہے؟

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی قیمت کیا ہے؟

02/21/17

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے فائنل کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے اور آئندہ چند دنوں میں ٹکٹوں کی خریداری کے طریقہ کار کا باقاعدہ اعلان بھی کر دیا جائے گا۔