کیا جہانگیر خان نے واقعی لگاتار 555 فتوحات حاصل کیں؟

کیا جہانگیر خان نے واقعی لگاتار 555 فتوحات حاصل کیں؟

11/02/16

اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان لگاتار 555 میچ جیتنے کیلئے شہرت رکھتے ہیں جو دنیا کے کسی بھی کھیل میں لگاتار فتوحات کا عالمی ریکارڈ ہے لیکن ایک نئی کتاب میں ان اعدادوشمار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میچوں کی تعداد کافی کم ہو سکتی ہے۔