'ریٹائرمنٹ کا بیان غصے میں دیا تھا'

'ریٹائرمنٹ کا بیان غصے میں دیا تھا'

01/02/17

میلبرن ٹیسٹ میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ دینے والے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کرکٹ سے کنارہ کشی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کی بات غصے اور مایوسی میں کہہ دی تھی۔

بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی

بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی

11/18/16

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی نے دو طرفہ اٹیک سے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی، بریسال بلز کو دلچسپ مقابلے میں 12 رنزسے ناکامی کامنہ دیکھنا پڑا۔ دوسرے میچ میں ڈھاکا ڈائنا مائٹس نے چٹاگانگ ویکنگز کو 19 رنز سے مات دے دی۔

میسی کے بارسلونا کیلئے 500 گول مکمل

میسی کے بارسلونا کیلئے 500 گول مکمل

11/07/16

ارجنٹینا اور ہسپانوی کلب بارسلونا کے عالمی شہرت یافتہ سپر اسٹار لیونل میسی نے اپنی ٹیم کو سیویلا کے خلاف فتح سے ہمکنار کرانے کے ساتھ ساتھ بارسلونا کیلئے 500 گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

پشاور زلمی کا 'زلمی ورلڈ کپ' کے انعقاد کا اعلان

پشاور زلمی کا 'زلمی ورلڈ کپ' کے انعقاد کا اعلان

10/27/16

پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شاہد آفریدی نے پاکستان میں نوجوان ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کیلئے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے زیر اہتمام عالمی معیار کا ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔