کیا سی ایس ایس صرف 'تابعداری' کا امتحان ہے؟

کیا سی ایس ایس صرف 'تابعداری' کا امتحان ہے؟

12/27/16

سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کے تازہ ترین امتحانات، جس میں 10,000 امیدوار شریک ہوئے جن میں سے صرف 200 امیدوار پاس ہوئے، کا نتیجہ جاری ہونے کے بعد تبصروں کا ایک سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ حسبِ توقع زیادہ تر تبصروں میں تعلیم کے گرتے معیار پر افسوس کا اظہار شامل ہے۔

حل شدہ امتحانی پرچے فروخت کرنیوالا استاد گرفتار

حل شدہ امتحانی پرچے فروخت کرنیوالا استاد گرفتار

04/22/16

کراچی: پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن نمبر-3 میں واقع ایک فوٹو اسٹیٹ شاپ پر چھاپہ مار کر میٹرک کا انگریزی کا حل شدہ پرچہ برآمد کرلیا جبکہ دکان کے مالک اور جونیئر اسکول ٹیچر محمد اشفاق کو گرفتار کرلیا۔

انٹرمیڈیٹ: میٹرک ضمنی امتحانات میں کامیاب طلبہ کے داخلے

انٹرمیڈیٹ: میٹرک ضمنی امتحانات میں کامیاب طلبہ کے داخلے

02/07/16

کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی سے میٹرک کے ضمنی امتحانات 2015ء میں کامیاب ہونے والے ان امیدواروں کیلئے جو انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2016ء میں شرکت کے خواہشمند اور اہل ہیں امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔