دنیا کا پہلا 360 ڈگری کیمرے والا اسمارٹ فون متعارف

دنیا کا پہلا 360 ڈگری کیمرے والا اسمارٹ فون متعارف

03/07/17

ہر سال کئی طرح کے فونز سامنے آتے ہیں جن میں سے اکثر کے فیچرز اور ڈیزائن ملتے جلتے ہیں مگر کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بالکل مختلف ہوتے ہیں، اب چاہے وہ اس کا انداز ہو یا کوئی فیچر اور چینی کمپنی پرو ٹرولی کا نیا ڈارلنگ نامی اسمارٹ فون بھی ان میں سے ایک ہے۔

سام سنگ کا سب سے بڑا فون

سام سنگ کا سب سے بڑا فون

02/24/17

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 8 سامنے آنے میں ابھی ایک ماہ یا اس سے زائد وقت باقی ہے مگر اس کی تصاویر اور فیچرز مسلسل سامنے آرہے ہیں۔